الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے لیے فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور(بیوروچیف )تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے لیے فوری…