تازہ ترین سپریم کورٹ کا PTI کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ Junaid Hashmi ستمبر 22, 2022 پاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔…