عمران خان پر حملے کیخلاف درج ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے خلاف جو ایف آئی آر کاٹی گئی اسے مسترد کرتے ہیں۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…