ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جارہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن
جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جا رہا ہوں، ایم کیو ایم کو اعلان کرنے میں ایک آدھ دن اور لگ جائے گا،…