عدالت نے (ایف آئی اے ) کو شہباز شریف اور حمزہ کو ہراساں کرنے سے روک دیا
سیشن کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی شوگر سکینڈل کیس میں عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع کردی ۔عدالت نے فیڈرل انویسٹی گیشن…