پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔…