تازہ ترین مفت آٹا اسکیم، مبینہ بےضابطگیوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع Junaid Hashmi مئی 30, 2023 نیب نے حکومت پنجاب کی مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا، نیب ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے دفتر پہنچ کر عہدیداروں سے پوچھ گچھ کی۔…