تازہ ترین کرپشن سے پاک ہوں، 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا، ملک سے بھاگا نہیں Junaid Hashmi مئی 27, 2023 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماں اور عوام کی دعاؤں سے کرپشن سے پاک ہوں۔ شیخ رشید نے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں اور اقوامِ متحدہ میں…