تازہ ترین سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ Junaid Hashmi جون 29, 2022 گزشتہ روز 350 روپے کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنے ہی روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے…