بریکینگ نیوز غیر ملکی عازمین اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے Junaid Hashmi جون 12, 2021 غیر ملکی عازمین اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ وبا کے باعث اس سال صرف 60 ہزار مقامی افراد کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی…