تازہ ترین حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا Junaid Hashmi اپریل 29, 2022 لاہور ہائی کورٹ نےحمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس جواد حسن نے ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر…