تازہ ترین حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کریں گے، سپریم کورٹ Junaid Hashmi جولائی 23, 2022 سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلیٰ یکم جولائی کا اسٹیٹس بحال کر دیا، آج سے حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر عبوری وزیر اعلیٰ ہوں گے، کیس کے فیصلے تک ایک ٹرسٹی کے طور پر کام کریں…