کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موٹر سائیکلز پھسلنے سے متعدد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا، مون سون کی پہلی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، ملیر میمن گوٹھ میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے کیٹل فارم کی کچی دیواریں،کئی دکانوں کے…