شاعری آپ جیسا خوبصورت دلنشیں ۔ اس جہاں میں دوسرا کوئی نہیں حفیظ شہزاد ہاشمی Junaid Hashmi جنوری 5, 2021 آپ جیسا خوبصورت دلنشیں اس جہاں میں دوسرا کوئی نہیں جھیل آنکھوں میں عجب ھے ساحری بھول جائے شاعروں کو شاعری آج کر لیں میری الفت کا یقیں حسن ھے جیسے…