تازہ ترین اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ Junaid Hashmi جون 25, 2022 حکومت نے بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر یو ٹرن لیتے ہوئے نئے سلیب جاری کر دیئے ہیں۔ نئے سلیب میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ انکم ٹیکس…