ہمیں قانون ہاتھ میں نہیں لینا، شاہ محمود کا چیئرمین PTI کی گرفتاری پر ردعمل
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کو ہاتھ میں لینا ہے نہ ہی املاک کو نقصان پہنچانا ہے مگر حقیقی آزادی کی اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔
پارٹی…