توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
عدالتِ عالیہ نے الیکشن…