تازہ ترین آ ڈیو لیکس پارٹ ٹو، عمران خان کو مسلسل تیسرے روز بھی سیاسی دھچکا Junaid Hashmi اکتوبر 1, 2022 سابق وزیر اعظم عمران خان کو مسلسل تیسرے دن بھی سیا سی دھچکا لگا، امریکی سائفر پر انکی آڈیو لیک کا پارٹ ٹو وائرل ہو گیا ہے جس نے اس ایشو پرانکے بیانیہ کی رہی سہی کسر بھی ختم کردی…