اسلام آباد میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف فیصلہ محفوظ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ…