تازہ ترین آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا مشکل ہے Junaid Hashmi اپریل 9, 2022 فاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا مشکل ہے ، چاہتے ہیں سارے معاملے پر بحث کی جائے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا معاملے کو…