تازہ ترین عمران خان وزیراعظم ہیں اور رہیں گے،ہم کہیں نہیں جارہے،فواد چودھری Junaid Hashmi اپریل 8, 2022 وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اب پارلیمان کی حاکمیت سپریم کورٹ کو منتقل ہوگئی ہے، ہم فیصلے پر نظرثانی کیلئے بھی جائیں گے، یہ عمومی تحریک عدم اعتماد نہیں ہے، ہوتا تو ہم…