عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔
اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ …