وزیراعظم عمران خان نے میڈیا، ماہرین اقتصادیات اور اپوزیشن جماعتوں کو حکومت سے کارکردگی پر بحث کا چیلنج دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے منگل کو میڈیا تنظیموں، ماہرین اقتصادیات اور اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے ساتھ گزشتہ 3.5 سال کی کارکردگی پر بحث کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے جیسی…