تازہ ترین کوشش ہے ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں: مفتاح اسماعیل Junaid Hashmi جولائی 31, 2022 وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 5 ملین کی امپورٹ ہوئی ہے، اگلے ماہ روپے پر پریشر کم ہو گا، امید ہے 2 ہفتے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، کوشش ہے کہ ڈالر زیادہ آئیں اور کم…