مولانا فضل الرحمن کا نئے الیکشن کا مطالبہ بے معنی، غیر آئینی مطالبہ ہے شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
انشاء اللہ مجھے یقین ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان سرخرو ہوں گے- مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر اعظم کا موقف سرخرو…