فارمیشن کمانڈرز کا پاک فوج کیخلاف کچھ حلقوں کے حالیہ پروپیگنڈا کا نوٹس
فارمیشن کمانڈرز نے پاک فوج کے خلاف کچھ حلقوں کے حالیہ پروپیگنڈا کا نوٹس لے لیا۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…