تازہ ترین جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا Junaid Hashmi اپریل 2, 2022 جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن کے رہ نما اسحٰق ڈار سے لندن میں طویل ملاقات…