بریکینگ نیوز برطرف جج ارشد ملک کرونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں Junaid Hashmi دسمبر 4, 2020 پاکستان میں احتساب عدالت کے برطرف کیے جانے والے جج ارشد ملک اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ آج بروز جمعہ ارشد ملک کے چچا زاد بھائی ملک ثمر نے ان کی موت کی تصدیق…