تازہ ترین کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ Junaid Hashmi جون 23, 2022 ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 21 اعشاریہ 23 فیصد ریکارڈ کی…