بریکینگ نیوز کراچی کنگز کی لگاتار چوتھی شکست: انضمام الحق کی بابر اعظم پر تنقید Junaid Hashmi فروری 5, 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر کپتان بابر اعظم پر تنقید کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ…