الیکشن کی بھرپور تیاری، پی ٹی آئی نے 135 ٹکٹوں کا فیصلہ کرلیا، اب تک کا بڑا دعویٰ
پی ٹی آئی نے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کے 135 حلقوں میں اپنے امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے فیصلہ…