تازہ ترین لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع Junaid Hashmi مئی 2, 2022 لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری…