بریکینگ نیوز مرتضی وہاب نے فواد چودھری کو لوٹائے اعظم قرار دے دیا Junaid Hashmi جون 14, 2021 مرتضی وہاب نے فواد چودھری کو لوٹائے اعظم قرار دے دیا سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو ملک اور عوام کی حالت کی ہے…