تازہ ترین ہنگری: ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم، 5 افراد ہلاک Junaid Hashmi اپریل 5, 2022 ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم سے 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹرک مقامی مزدوروں کو لے کرجارہا تھا، جس میں سوار تمام 5 افراد موقع پر…