بریکینگ نیوز سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف Junaid Hashmi اپریل 24, 2022 یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ روسی حملے میں نصف ماریوپول کو…