تازہ ترین مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی Junaid Hashmi ستمبر 11, 2023 سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر…