دوسروں کو شوکاز دینے سے پہلے اس شوکاز کا جواب دو جو قوم نے آپکو دیا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو شوکاز دینے سے پہلے، اُس شوکاز کا جواب دو جو قوم نے آپ کو دیا ہے۔
اپنے ٹوئٹر…