مفتاح صاحب میں آپ کا دفاع نہیں کروں گا، وزیراعظم کا وزیر خزانہ کے دفاع سے انکار
پہلا بجٹ ہے جس میں امیروں پر ٹیکس اور غریبوں کو ریلیف دیا گیا۔مزید مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا اگلا دور آج اور کل رات کو…