تازہ ترین مفتی تقی عثمانی نے سربراہ افغان طالبان ملا ہیبت اللہ کو خط لکھ دیا Junaid Hashmi اپریل 21, 2022 ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللّٰہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ…