تازہ ترین ملتان سلطانز اننگز: پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 2 سنچری پارٹنرشپس Junaid Hashmi فروری 18, 2022 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز کی اننگز میں 2 سنچری پارٹنرشپس بنیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ کھیلا گیا، جس…