تازہ ترین سوات اور لوئر دیر کے سیلابی ریلے میں منڈا ہیڈ ورکس کا پل بہہ گیا Junaid Hashmi اگست 26, 2022 خیبر پختونخوا میں سوات اور لوئر دیر کے سیلابی ریلے کے باعث منڈا ہیڈ ورکس کا پل بہہ گیا، جس کے نتیجے میں ضلع چار سدہ کی تحصیل شب قدر اور تحصیل پڑانگ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔…