تازہ ترین عمران خان کے 3 سابق وفاقی وزراء سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ Junaid Hashmi مئی 31, 2023 عمران خان حکومت کے 3 وفاقی وزراء سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان…