وزیر اعظم کے سابق معاون ندیم افضل چن کی پارٹی، پیپلز پارٹی میں واپسی
وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی اور پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما ندیم افضل چن نے اتوار کو پی پی پی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کا حکمراں جماعت میں شمولیت کا فیصلہ…