تازہ ترین پی ٹی آئی کے منحرف اراکین آج ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے Junaid Hashmi اپریل 11, 2022 پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین آج ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق منحرف اراکین آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے الیکشن کے لیے ووٹ نہیں ڈالیں گے…