جولائی میں ڈیزل اور پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جولائی میں ڈیزل و پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، مہنگائی کی وجہ سے صنعت کا پہیہ…