بریکینگ نیوز لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی Junaid Hashmi فروری 10, 2022 کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں زیر تعمیر عمارت پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر…