اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کے نام پرغورکرنے لگی
حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔ ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم…