بریکینگ نیوز اپوزیشن کے شور شرابے میں سندھ کا بجٹ پیش Junaid Hashmi جون 15, 2021 اپوزیشن کے شور شرابے میں سندھ کا بجٹ پیش سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس شروع ہو گیا، اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے احتجاج شروع کر دیا اور نشستوں پر پلے کارڈز آویزاں کر دیئے۔…