عمران نیازی کی امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت؟
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت؟ قوم جاننا چاہتی ہے؟ اپوزیشن سے امریکیوں کی ملاقات کو سازش کہنے والا…