تازہ ترین احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو شکایتی خط لکھ دیا Junaid Hashmi نومبر 2, 2022 ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر قائداعظم ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے خط میں سینٹرل پنجاب کے کوچنگ پینل…